پنجاب حکومت کا شہریوں کیلئے فری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے کے شہریوں کیلئے فری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کو منصوبے پر کام شروع کرنے کی ہدایات مل گئی ہیں۔ آج فیصلہ کیا گیا ہے، اس پر کام کاآغاز جلد کیا جائے۔ لاہور سمیت پنجاب کے کن شہروں میں سروس فراہم ہوگی اس پر غور کیا جارہا ہے۔ لاہور کے جو زونز میں شہریوں کو فری انٹرنیٹ کی سہولت میسر تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے