قائم مقام گورنر کا سیاسی معاملات سے کوئی واسطہ نہیں، جان محمد جمالی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) قائمقام گورنر بلوچستان و اسپیکر صوبائی اسمبلی جان محمد جمالی نے کہاہے کہ قائم مقام گورنر کا سیاسی معاملات سے کوئی واسطہ نہیں، بحیثیت اسپیکر اسمبلی آیا ہوں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان اسمبلی پہنچنے پر صحافیوں سے غیررسمی بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ قائمقام گورنر بلوچستان کا کام نہیں ہے، سیاسی معاملات سے میں آج کل مبرا ہوں، بہت سی چیزوں سے انہوں نے کہاکہ لیٹ تو وہ ہوگئے جنہوں نے تحریک جمع کرانی ہے، میں اسپیکر بھی ہوں اس لئے اسمبلی آیا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے