گنداخہ، طالب علم نے خودکشی کرلی

گنداخہ(ڈیلی گرین گوادر)گنداخہ تھانہ کی حدود باغٹیل کے رہائشی 15سالہ سلیم احمد جمالی ولد شاہن جمالی نے پسٹل سے خود کو سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی واقعہ گھریلو رنجش بتایا جارہا ہے پولیس کو اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او گنداخہ سعداللہ جمالی جائے واردات پر پہنچ کر پسٹل قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی اور نعش پوسٹ مارٹم کے لئے اوستہ محمد ہسپتال روانہ کردی گئی واقعی کے بعد علاقے میں سوگ جیسی صورتحال ہے خودکشی کرنے والا سلیم جمالی جماعت ششم کا طالب علم تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے