صوبائی بیور کریسی میں تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی بیور کریسی میں تقرریاں وتبادلے، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیز عقیلی نے دوستین جما لدینی کا تبادلہ کر کے انہیں سیکر ٹری لوکل گور نمنٹ،شوکت علی کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت جبکہ عبد الجبار بلوچ کو ایڈ منسٹریٹر میٹر وپو لیٹن کار پو ریشن کوئٹہ کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے