جام کمال نے میرعبدالقدوس بزنجو کی بطور بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر نامزدگی پراعتراض اٹھا دیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی بطور بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر نامزدگی پر اعتراض اٹھا دیا، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کی جانب سے اسپیکر کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کااختیار پارٹی صدر کے پاس ہے میں نے 2018کے بعد تاحال کسی کو بھی پارلیمانی لیڈر نامزد نہیں کیا لہذا اسپیکر اس مسئلے پر توجہ دیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے