نوکنڈی سے ایک شخص کی لاش بر آمد

نوکنڈی(ڈیلی گرین گوادر)تحصیل نوکنڈی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی،تفصیلات کے مطابق تحصیل نوکنڈی کے مضافاتی علاقہ کوہ سلطان سے گزشتہ رات ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے گولی مار کر قتل کیا گیا ہے لاش کو شناخت کے لئے دالبندین شاہ فہد ہسپتال منتقل کر دیا گیا، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے