سردار بابر خان موسی خیل ، حاجی مٹھا خان کاکڑ نے ضلع شیرانی کادورہ کیا

شیرانی (ڈیلی گرین گوادر) ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان موسی خیل ایم پی اے حاجی مٹھا خان کاکڑ نے ضلع شیرانی کاا دورہ کیا ان کے کمشنر ژوب ڈویژن بشیر خان بازئی ڈپٹی کمشنر ضلع شیرانی اعجاز احمد جعفر اور دیگرسرکای آفسران اور قبائلی عمائدین بھی تھے ڈپٹی سپیکر بلوچستان سردار بابر خان موسی خیل اور ایم پی اے حاجی مٹھا خان کاکڑ نے قیسہ غر میں آگ بجھانے کے لئے لگائے گئے کیمپ میں علاقہ مکینوں سے ملاقات کی اس موقع پر علآقے کے لوگوں نے آگ سے متاثر ہ کلیوں۔قیمتی کے جلنے۔آگ کے مزید پیھلنے علاج معالجے و دیگر اہم مسائل بیان کئے ڈپٹی سپیکر بلوچستان سردار بابر خان موسی خیل نے شرکاہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت متاثر ین کی ہر ممکن مدد کرے گا اسمبلی کے اندر۔وقاقی اور آئندہ بجٹ میں بھی متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جائے گی انہوں نیکہا کہ آگ سے نہ صرف جانی نقصان ہوا ہے بلکہ حیوانات۔درندے اور قیمتی درختوں کا بڑے ضیاع ہوا جس کا ممکن نہیں اور سے ہمار علاقہ 100 سال پیچے گیاہے ایم پی اے حاجی مٹھا خان کاکڑ نے کہا کہ ضلع شیرانی میں چلغوزے اور زیتون کے نہایت قیمتی جنگلات ہیں جو کہ آگ سے شدید متاثر ہوئے ہیں اور جس سے پورے صوبے کا نقصان ہوا ہے انہوں نیکہا کہ کہ متاثر ین کی بحالی تک دن رات ایک کریں گے اور فورم متاثر ین کے آواز اٹھائیں گے انہوں نیکہا کہ پوری دنیا میں جنگلات کو اہمیت دی جاتی ہے اور بدقسمتی سے ہمارے ہاں جنگلات کو نقصان پہنچا یا جا تا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے