کوئٹہ ، سبی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ 2 افراد جاں بحق متعدد زخمی

سبی (ڈیلی گرین گوادر) تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے لیویز فورس زرائع سبی ٹریفک حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ایدھی ایمبولینس جائے واقع کی جانب روانہ سبی جاں بحق ہونے والے افراد کار میں سوار تھے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے