کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے1 شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے سبی پھاٹک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عطاء نامی شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے