وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد تاحال نوٹس جاری نہیں کیا گیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد تاحال نوٹس جاری نہیں کیا گیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے قوائد انضباط کار مجریہ 1974کے قائدہ 19(b)کے تحت تمام ارکان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہوئی تاہم جمعرات کی شام تک اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے ارکان اسمبلی کو اس حوالے سے باقاعدہ طور پر نوٹس جاری کر کے مطلع نہیں کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے