وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کا ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلی بلوچستان میرعبدلقدوس بزنجو کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں قائم مقام گورنر جان محمد جمالی ڈپٹی اسپیکر بابر موسی خیل سینیٹر منظور خان کا کڑحکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان سمیت اتحادی جماعتوں میں بی این پی عوامی،جمہوری وطن پارٹی،پی این پی،اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ سمیت اپوزیشن میں شامل جماعتوں جمعیت علماء اسلام، بی این پی مینگل کے ارکان پارلیمنٹ نے بھر پور شرکت کی۔