پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پرٹریفک حادثہ ایک شخص زخمی

چاغی (ڈیلی گرین گوادر) پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص زخمی ہو گیا، تفصیلات کے مطابق منگل کو پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ یک مچ میں دو گاڑیوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر دالبندین پرنس فہد ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
٭٭٭٭٭٭

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے