وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کوئٹہ پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو بدھ کو کوئٹہ پہنچ گئے انہوں نے کوئٹہ میں اہم ملاقاتیں کیں جن میں اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے