بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات سے قبل پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات سے قبل پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں، پولیس کے جاری کر دہ اعلامیے کے مطابق بلوچستان پولیس نے 31 مئی تک تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں اعلامیے کے مطابق چھٹیاں 29 مئی کو بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے مطابق منسوخ کی گئیں ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے