پاک افغان سرحد شمال مغرب سے مٹی کا طوفان بلوچستان میں داخل
چاغی(ڈیلی گرین گوادر)پاک افغان سرحد شمال مغرب سے مٹی کا طوفان بلوچستان میں داخل تفصیلات کے مطابق اور ملحقہ علاقوں میں گردآلود تیزہواوں کی چلنے سے معاملات زندگی متاثرگرمی کا زور ٹوٹ گیا درجہ حرارت 35 سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی۔کوئٹہ تفتان شاہراہ پر طوفانی ہواؤں کے چلنے سے ٹریفک کی روانی جزوی طور پر متاثر۔