نوکنڈی، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

نوکنڈی(ڈیلی گرین گوادر)نوکنڈی میں کرنٹ لگنے سے علی محمد زئی جان بحق ہوگئے،گزشتہ رات کو کھمبے پر جھنڈی لگانے کی نیت سے چڑھتے ہی کرنٹ لگ گئی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے زخمی کو ایف سی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی امداد دینے کے بعد دالبندین اور ہاں سے کوئیٹہ منتقل کیاگیا لیکن درمیان راستے چل بسے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے