کسٹمز حکام کی رکھنی میں کارروائی بڑی تعداد میں غیر ملکی سامان بر آمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کسٹمز حکام کی رکھنی میں کاروائی بڑی تعداد میں غیر ملکی سامان بر آمد کر لیا گیا، ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق کسٹمز حکام نے رکھنی کے مقام کاروائی کرتے ہوئے پنجاب جانے والے ایک کنٹینر سے 250 پارسلز وے پاؤڈر برآمد کر کے قبضے میں لے لیا،ترجمان کے مطابق مذکورہ سامان کی قیمت دو کروڑ روپے بنتی ہے، مزید کاروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے