میر گورگین مینگل بلا مقابلہ جنرل کونسلر منتخب

وڈھ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل کے صاحبزادے سردار زادہ میر گورگین مینگل میونسپل کمیٹی وڈھ سرداری شہر 1 سے بلا مقابلہ جنرل کونسلر منتخب ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے