پشین تیزرفتار گاڑی کوحادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت3افراد جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پشین کے علاقے میں تیزرفتار گاڑی کوحادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت3افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پشین کے علاقے علیزئی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کوحادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت3افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی جسے ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے