مصر:دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپوں میں 11فوجی ہلاک،پانچ زخمی

مصر کے شہر مغربی سینائی میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپوں میں گیارہ فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔مصر کی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب فوج نے پانی کے ایک پمپنگ سٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے کیلئے کارروائی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے