عالمو چوک پرفائرنگ باپ بیٹا موقع پرجاں بحق ایک بیٹازخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) عالمو چوک پرفائرنگ باپ بیٹا موقع پرجاں بحق ایک بیٹازخمی ہو گیا۔ عالموچوک ایف سی ہسپتال کے قریب خاندانی رنجش پر فائرنگ کے نتیجے میں غلام حیدرند اور اس کابیٹا غلام علی موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا بیٹا محمدرضا زخمی ہوگیا واقعہ کے بعد ہلاک ہونے والوں اور زخمی کوسول ہسپتال منتقل کردیا گیاہے زرائع کے مطابق فائرنگ کاواقعہ آپس کی رنجش کے باعث پیش آیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے