لاہور فائرنگ سے جمیل، عقیل اور عاشق نامی ایک راہگیر زخمی

لاہور: مناواں میں دیرینہ رنجش پر مخالفین کی فائرنگ سے ایک راہگیر سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔مناواں کے علاقے اعوان ڈھائے والا میں ہونے والی فائرنگ ملزم علی احمد نے کی جس کی جمیل نامی شخص سے دیرینہ رنجش تھی۔مخالفین کی فائرنگ کے نتیجے میں جمیل، اس کا بھائی عقیل اور عاشق نامی ایک راہگیر بھی زخمی ہوگیا جنہیں فوری طبی امداد کے لیے سروسز اسپتال منتقل کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے