بولان ندی میں نہا تے ہوئے ڈوب کر دو نوجوان جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بولان ندی میں نہا تے ہوئے ڈوب کر دو نوجوان جاں بحق ہو گئے، لیویز کے مطا بق جمعہ کو بولان ندی میں نہا تے ہوئے ڈوب کرمحمد موسیٰ ولد محمد ہاشم اور نصیب اللہ ولد نعمت اللہ جا ں بحق ہو گئے، لیویز نے لاشوں کو تحویل میں لیکر سول ہسپتال مچھ منتقل کردیا، لیو یز کے مطابق جاں بحق ہو نے والے نوجوانوں کا تعلق کوئٹہ سے ہے، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے