ممکنہ صوبائی کابینہ پنجاب کے وزراء کی فہرست تیار، نام سامنے آگئے

لاہور(ڈیلی گرین گوادر)ممکنہ صوبائی کابینہ پنجاب کے صوبائی وزراء کی فہرست تیار کرلی گئی۔ ڈیلی گرین نیوز نے پنجاب کی کابینہ کے نام حاصل کر لیے۔

پیپلزپارٹی اور ن لیگ ابتدائی کابینہ میں شامل ہے۔ ملک احمد خان، خواجہ سلمان رفیق خواجہ، عمران نذیز صوبائی وزراء میں شامل ہیں۔ سیف الملوک کھوکھر، رانا مشہود، منشااللہ بٹ صوبائی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔ پنجاب کابینہ میں ذیشان رفیق، سمیع اللہ خان، جہانگیر خانزادہ شامل جبکہ پیپلز پارٹی کے حسن مرتضی سمیت دو افراد صوبائی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے