وزیر اعلی بلوچستان نے شاہینہ کاکڑ کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کردیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلی بلوچستان نے رکن صوبائی اسمبلی شاہینہ کاکڑ کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کردیا۔ وزیر اعلی بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری کے دستخط سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلی بلوچستان نے بزنس رولز 2012کے رول 6کے سیکشن 4کے تحت عوامی نیشنل پارٹی کی نائب صدر و رکن صوبائی اسمبلی شاہینہ کاکڑ کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کردیا شاہینہ کاکڑ کو محکمہ پراسیکیوشن مذہبی امور حج و اوقاف کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے