نیب نے فرح خان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) نیب نے فرح خان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا، نیب نے فرحت شہزادی عرف فرح خان کیخلاف انکوائری شروع کردی۔

چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب لاہور کو انکوائری کا حکم دے دیا، فرحت شہزادی عرف فرح خان کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں پر انکوائری شروع کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے