بلوچستان عوامی پارٹی نے 9مئی کو انٹرا پارٹی انتخابات کروانے کا اعلان کردیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان عوامی پارٹی نے 9مئی کو انٹرا پارٹی انتخابات کروانے کا اعلان کردیا،بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر منظور احمد خان کاکڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات 9مئی 2022کو بوقت دوپہر 12بجے بوائز اسکاؤ ٹ ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں منعقد ہونگے انہوں نے کہا کہ تمام پارٹی ممبران کو ہدایت کی کہ وہ وقت کی پابند ی کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے