بلوچستان اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج (جمعہ)کو طلب کئے جانے کا امکان

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج (جمعہ)کو طلب کئے جانے کا امکان ہے۔ بلوچستان اسمبلی کا ہنگامی اجلاس بلانے کیلئے سمری قائم مقام گورنر بلوچستان میرجان محمدجمالی کوبھجوادی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج(جمعہ) کو دوپہر2بجے طلب کئے جانے کا امکان ہے اجلاس میں امن و امان کی صورتحال پر بحث اور کراچی یونیورسٹی میں خود کش دھماکے کی مذمت کی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے