ژوب کے علاقے میں سکول کی چھت گرنے سے 11طالبات زخمی

ژوب(ڈیلی گرین گوادر)گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ژوب ملیشیاء کے کلاس چہارم کے کمرے کی چھت گرنے سے 11 طالبات زخمی اس موقع پر ڈی ای او لعل جان موسیٰ خیل ڈی او ای شیخ موسی خان ڈی ڈی او ای کاکڑ خراسان اکبرجان کاکڑ ڈی او ای فیمیل سکول پہنچے انہوں نے سکول ٹیچرز کے ساتھ مل کر زخمی بچیوں کو ایف سی ہسپتال اور سول ہسپتال منتقل کردیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے