سبی، بولان میل کو حادثہ، بوگیاں الٹنے سے 4افراد زخمی

سبی(ڈیلی گرین گوادر) کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل کو پیرو کنڑی کے قریب حادثہ، بولان میل کوئٹہ سے آنے والی مال گاڑی سے ٹکرا گئی ہے جس کے نتیجہ میں بوگیاں پٹری سے اتر گئی ہیں چار مسافروں کے زخمی ہونے کے اطلاعات ملی ہیں، زخمیوں کے تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے،قریبی علاقے کے لوگوں نے امدادی کاروائیاں شروع کردی ہیں،انتظامیہ حادثہ کی معلومات جاننے کی کوشش کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے