محمد اسلم بھوتانی کو وزیراعظم کی جانب اپنے ہمراہ عمرے پر جانے کی دعوت

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) حکومتی اتحادی آزاد رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی کو وزیراعظم کی جانب اپنے ہمراہ عمرے پر جانے کی دعوت اسلم بھوتانی ناسازی طبیعت کی بناء پر عمرے پر نہیں جا پائیں گے وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے حکومتی اتحادی آزاد رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی کو اپنے ہمراہ عمرے پر جانے کی دعوت دی گئی ہے تاہم محمد اسلم بھوتانی ناسازی طبیعت کے باعث عمرے پر نہیں جا سکیں گے،انہوں نے عمرے کی دعوت دینے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے