بیلہ کے قریب پورالی ندی میں ایک بچی سمیت دو خواتین ڈوب کر جاں بحق

اوتھل (ڈیلی گرین گوادر) بیلہ کے قریب پورالی ندی میں ایک بچی سمیت دو خواتین ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔ بیلہ کے نواحی علاقے کونڈی کے قریب دریائے پورالی میں دو خواتین 13 سالہ فیروزہ بنت عبدالمجید اور چالیس سالہ فاطمہ زوجہ عبدالستار سکنہ کونڈی بیلہ جوکہ پانی بھرنے دریائے پورالی گئی تھیں کہ اچانک گہرے پانی میں جانے سے ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے