گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت ناساز
پنجاب (ڈیلی گرین گوادر) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کروادیا گیا۔
عمر سرفراز چیمہ کو آج صبح سروسز اسپتال میں داخل کرایا گیا، سروسز اسپتال میں اُن کا طبی معائنہ جاری ہے جبکہ مختلف ٹیسٹ بھی کیے جا رہے ہیں۔