امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔انٹربینک میں ایک ڈالر 27 پیسے سستا ہوگیا اور 186 روپے 70 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 187 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ۔پیرسے جمعے کے پانچ کاروباری سیشنز میں ڈالر 5 روپے 14 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے