پی ٹی آئی کے استعفیٰ، ارکان سے ون آن ون ملاقات کروں گا، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد :سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کہتے ہیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبران کے استعفے ڈی سیل کردئیے ہیں۔

جمعہ کے روز اسپیکر قومی اسمبلی نے میڈیا سے مختصر گفتگو میں کہا کہ استعفی قوانین کے مطابق منظور ہوں گے، استعفی دینے والے ممبران کو میں اپنے چیمبر بلاؤں گا۔

راجہ پرویز اشرف نے مزید کہا کہ استعفی دینے والے ممبران سے میں ون ان ون ملاقات کروں گا، استعفوں کی منظوری کا عمل جلد شروع ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے