وزیراعظم شہباز شریف نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے آج دن دو بجے وزیراعظم آفس قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے، جس میں وفاقی وزراء اور تینوں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔ اجلاس میں سکیورٹی کے معاملات زیر بحث آئیں گے۔ سکیورٹی کے ادارے وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے