بلو چستان اسمبلی کا اجلاس ایک روزہ وقفے کے کل طلب

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس ایک روزہ وقفے کے بعدکل دو پہر اڑ ھائی بجے ہوگا۔ اجلاس میں بلو چستان صنعتی تعلقات کا مسودہ قانون مصدرہ 2022اور بلو چستان میٹر نٹی بینیفٹ کا مسودہ قانون مصدرہ 2022پیش کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے