چیف سیکرٹری بلوچستان مطہرنیاز کا تبادلہ کردیا گیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) چیف سیکرٹری بلوچستان مطہرنیاز کا تبادلہ کردیا گیا۔ جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز کا تبادلہ کردیا گیا جبکہ گریڈ21کے عبدالعزیز عقیلی کو چیف سیکرٹری بلوچستان تعینات کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے