میر چنگیز جمالی کی نومنتخب اسپیکر راجہ پرویزاشرف سے ملاقات،منتخب ہونے پر مبارکباد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر میر چنگیز جمالی جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑنے بدھ کواسلام آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و نومنتخب اسپیکر راجہ پرویزاشرف سے ملاقات کی اورانہیں بلامقابلہ اسپیکرقومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران ملک اور بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے