بلاول بھٹو اوروزیراعلیٰ سندھ میں رابط، مراد علی شاہ نے دادو کے دیہاتوں میں آتشزدگی پربریفنگ دی

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے درمیان ٹیلی فونک رابط ہوا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے بلاول بھٹو کو دادو کے دو دیہاتوں میں آتشزدگی اور اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ متاثرین کو غم کی اس گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو جائے حادثہ پہنچ کر امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کی ہدایت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے