الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان ہائیکورٹ حکم پر موسیٰ خیل،کردگاپ،ضلع جعفر آباد اور ژوب کے مختلف یوسی کے انتخابات ملتوی کردیئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان ضلع موسی خیل کے یو سی نمبر 4،9،15، اور 16، ضلع مستونگ کی تحصیل کردگاپ کے یو سی نمبر 12،13 اور 14، ضلع جعفر اباد کے یو سی نمبر 26، ضلع دکی کے یو سی نمبر 6 اور 7 اور ضلع ژوب کے میونسپل کمیٹی ژوب میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے