کا ہان میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کوگلا دبا کرقتل کر دیا

کوہلو(ڈیلی گرین گوادر) کا ہان میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو گلا دبا کرقتل کر دیا۔ لیویز کے مطابق پیر کی شب کوہلو کی تحصیل کاہان میں نامعلوم افراد نے مقامی چرواہادلی جان ولد اختر محمد قوم شیرانی کو گلا دبا کرقتل کر دیا، تحصیلدار شاہ نواز مری نے لیویز فورس کے ہمراہ ضروری کاروائی کر تے ہوئے نعش کو قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی مزید کا روائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے