وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعظم شہبا زشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔

ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔ منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف سے یہ آرمی چیف جنرل باجوہ کی پہلی باقاعدہ دوبدو ملاقات ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے