محکمہ داخلہ بلوچستان نے 22اور 23اپریل تک کوئٹہ شہر میں موٹرسائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق 20اور 21رمضان المبارک ،22اور 23اپریل کو یوم شہادت علی کے موقع پر کوئٹہ شہر میں ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر دفعہ 144لگا کر فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار،خواتین اور بچے اس پابندی سے مستثنی ہونگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے