چاغی، واقعہ پر بلوچستان نیشنل پارٹی کا ایوان سے واک آؤٹ
اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) اس ملک میں آگر کوئی چیز سستا ہے تو وہ ہے بلوچوں کا خون، سب سے پہلے ہمارے لیے بلوچ اور بلوچستان ہیں، ان حالات میں ہم حکومت کا حصہ کیسے بن سکتے ہیں جب ہمارے بلوچ لہو لہو ہو،