چیف الیکشن کمشنرکے لیے فول پروف سیکیورٹی طلب

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی۔الیکشن کمیشن نے فول پروف سیکیورٹی کے لیے سیکریٹری داخلہ کو خط لکھ دیا، خط میں کہا گیا موجودہ صورت حال کے پیش نظر چیف الیکشن کمشنرکو فول پروف سیکیورٹی دی جائے، چیف الیکشن کمشنرکی رہائش گاہ اور اسلام آباد سے باہر دوران سفرسیکیورٹی یقینی بنائی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے