بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات کاغذات نامزدگی جمع کرانے میں 3 دن کی توسیع کردی گئی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات کاغذات نامزدگی جمع کرانے میں 3 دن کی توسیع کردی گئی ہے، ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے امیدواران اپنے متعلقہ ضلعوں میں ریٹرننگ افسران کے پاس کاغزات نامزدگی اب 21 اپریل 2022 تک جمع کرا سکتے ہیں جبکہ پولنگ 29 مئی کو ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے