اسپیکرکے انتخاب سمیت قومی اسمبلی کی ہرچیز غیرقانونی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے آدھے ارکان استعفیٰ دے چکے ہیں۔فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ آدھی اسمبلی مستعفی ہوچکی ہے۔ایوان کے آدھے ارکان کی غیرموجودگی میں اسپیکر کے انتخاب سمیت قومی اسمبلی میں ہرچیز غیرقانونی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس ڈرامے کو جلد از جلد ختم کرکے نئے انتخابات کرائے جائیں۔ پورے ملک نے امپورٹڈ حکومت کومسترد کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے