لاہور` ڈاکو کروڑوں روپے طلائی زیوارت لوٹ کر فرار

لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی ہے جس میں ڈاکو ایک فیملی سے کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ہیں۔ ستوکتلہ میں ڈاکو ایک فیملی کو یرغمال بنا کر 2 کروڑ 86 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے تاہم فی الحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں دیکھنے آئی ہے ۔ ڈاکو متاثرہ فیملی سے طلائی زیوارت، ملکی اور غیر ملکی کرنسی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے