بلوچستان سے ملکی سلامتی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پرحالیہ دنوں میں ٹرینڈ چلانے کے ثبوت نہیں ملے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان سے ملکی سلامتی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پرحالیہ دنوں میں ٹرینڈ چلانے کے ثبوت نہیں ملے،ایف آئی اے ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف چلائے گئے ٹرینڈز میں بلوچستان میں بھی تحقیقات کی گئیں جن کے دوران صوبے سے ٹرینڈ چلائے جانے کے شواہد نہیں ملے اور صوبے میں کسی قسم کی گرفتار بھی عمل میں نہیں لائی گئی،ایف آئی اے کوئٹہ نے متعلقہ حکام کو آگاہ کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے